اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

962,803FansLike
10,006FollowersFollow
575,600FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

سطح سمندر میں اضافہ، 4کروڑ بھارتیوں کو خطرے کا سامنا،ممبئی اورکلکتہ بھی متاثرہونگے

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سطح سمندر میں بڑھتے اضافے کے باعث 4کروڑ بھارتیوں کو خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2050تک سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث تقریباََ 40ملین بھارتی شہریوں کا خطرہ لاحق ہے ۔اور مستقبل میں ساحلی علاقوں میں سیلابوں سے متاثرہ ہونے والے علاقوں میں ممبئی اورکلکتہ کے شہر بھی شامل ہونگے